قرآن 24:43 — روشنی (النور)
کیا تم احساس نہیں کر تے کہ خدا بادلوں کو چلاتا ہے، پھر انہیں آپس میں اکھٹا کرتا ہے، پھر ان کا ایک دوسرے پر ڈھیر لگاتا ہے، پھر تم ان پر سے بارش کو آتا دیکھتے ہو؟ وہ آسمان سے برف کے انبار بھیجتا ہے ڈھانپنے کے لئے جسے چاہتا ہے، جبکہ اسے پھیرتے ہوئے جس سے چاہتا ہے۔ برف کی چمک تقریباً آنکھوں کو اندھا کر دیتی ہے ۔
[24:42] آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا کی ملکیت ہے ، اور خدا ہی کی طرف حتمی ٹھکانہ ہے ۔
[24:44] اور خدا ہی رات اور دن کا تسلط کرتا ہے۔ یہ ان کے لئے ایک سبق ہونا چاہئے جوآنکھیں رکھنے والے ہیں ۔