قرآن 24:48 — روشنی (النور)
جب انہیں خدا اور اس کے پیغمبر کی طر ف مدعو کیا جاتا ہے ان کے درمیان فیصلہ کرنے کے لئے، ان میں سے کچھ پریشان ہو جاتے ہیں ۔
[24:47] وہ کہتے ہیں کہ ،"ہم خد پر ایمان رکھتے ہیں ا و ر پیغمبر پر، اور ہم اطاعت کرتے ہیں،" لیکن پھر ان میں سے کچھ واپس مڑجاتے ہیں بعد میں ۔ یہ مومن نہیں ہیں ۔
[24:49] تاہم، اگرفیصلہ ان کے حق میں ہو ،تو وہ آسانی سے اسے قبول کر لیتے ہیں!