قرآن 24:49 — روشنی (النور)
تاہم، اگرفیصلہ ان کے حق میں ہو ،تو وہ آسانی سے اسے قبول کر لیتے ہیں!
[24:48] جب انہیں خدا اور اس کے پیغمبر کی طر ف مدعو کیا جاتا ہے ان کے درمیان فیصلہ کرنے کے لئے، ان میں سے کچھ پریشان ہو جاتے ہیں ۔
[24:50] کیاان کے دلوں میں ایک بیماری ہے؟ کیا یہ مشکوک ہیں؟ کیا یہ ڈرتے کہ خدا ہیں اور اس کا پیغمبر شاید ان کے ساتھ غیرمنصفانہ طریقے سے پیش آئیں گے؟ درحقیقت ، یہ ہی ہیں جو ظالم ہیں ۔