قرآن 24:51 — روشنی (النور)
مومنوں کا واحد کلام، جب بھی انہیں خدا اور اس کے پیغمبر کی طرف مدعو کیا جاتا ہے، یہ کہنا کہ، " ہم نے سنا اور ہم اطاعت کرتے ہیں۔" یہ جیت جانے والے ہیں۔
[24:50] کیاان کے دلوں میں ایک بیماری ہے؟ کیا یہ مشکوک ہیں؟ کیا یہ ڈرتے کہ خدا ہیں اور اس کا پیغمبر شاید ان کے ساتھ غیرمنصفانہ طریقے سے پیش آئیں گے؟ درحقیقت ، یہ ہی ہیں جو ظالم ہیں ۔
[24:52] جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرتے ہیں، اور خدا کی تعظیم کرتے ہیں اور اس کا تقوٰی کرتے ہیں، یہی فتح یاب ہیں ۔