قرآن 24:52 — روشنی (النور)
وَمَن يُطِعِ اللَّهَ وَرَسولَهُ وَيَخشَ اللَّهَ وَيَتَّقهِ فَأُولٰئِكَ هُمُ الفائِزونَ
جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرتے ہیں، اور خدا کی تعظیم کرتے ہیں اور اس کا تقوٰی کرتے ہیں، یہی فتح یاب ہیں ۔
[24:51] مومنوں کا واحد کلام، جب بھی انہیں خدا اور اس کے پیغمبر کی طرف مدعو کیا جاتا ہے، یہ کہنا کہ، " ہم نے سنا اور ہم اطاعت کرتے ہیں۔" یہ جیت جانے والے ہیں۔
[24:53] وہ خدا کی قسم کھاتے ہیں، سنجیدگی سے، کہ اگر تم نے انہیں متحرک کرنے کا حکم دیا ، تو وہ متحرک ہوں جائیں گے۔ کہہ دو کہ ، " قسم نہ کھاوٴ۔ اطاعت فرض ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارے ہر عمل سے آگاہ ہے۔"