قرآن 24:53 — روشنی (النور)
وہ خدا کی قسم کھاتے ہیں، سنجیدگی سے، کہ اگر تم نے انہیں متحرک کرنے کا حکم دیا ، تو وہ متحرک ہوں جائیں گے۔ کہہ دو کہ ، " قسم نہ کھاوٴ۔ اطاعت فرض ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارے ہر عمل سے آگاہ ہے۔"
[24:52] جو لوگ خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرتے ہیں، اور خدا کی تعظیم کرتے ہیں اور اس کا تقوٰی کرتے ہیں، یہی فتح یاب ہیں ۔
[24:54] کہہ دو کہ ، "خدا کی اطاعت کرو، اور پیغمبر کی اطاعت کرو ۔ " اگر وہ انکار کریں، تووہ اپنے فرائض کے لئے ذمہ دار ہے، اور تم اپنے فرائض کے لئے ذمہ دار ہو۔ اگر تم اس کی اطاعت کرو گے ، تو تمہیں ہدایت دی جائے گی۔ . پیغمبر کی واحد ذمہ داری (پیغام) پہنچا دینا ہے۔