Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 24:54 — روشنی (النور)

کہہ دو کہ ، "خدا کی اطاعت کرو، اور پیغمبر کی اطاعت کرو ۔ " اگر وہ انکار کریں، تووہ اپنے فرائض کے لئے ذمہ دار ہے، اور تم اپنے فرائض کے لئے ذمہ دار ہو۔ اگر تم اس کی اطاعت کرو گے ، تو تمہیں ہدایت دی جائے گی۔ . پیغمبر کی واحد ذمہ داری (پیغام) پہنچا دینا ہے۔

[24:53] وہ خدا کی قسم کھاتے ہیں، سنجیدگی سے، کہ اگر تم نے انہیں متحرک کرنے کا حکم دیا ، تو وہ متحرک ہوں جائیں گے۔ کہہ دو کہ ، " قسم نہ کھاوٴ۔ اطاعت فرض ہے ۔ خدا مکمل طور پر تمہارے ہر عمل سے آگاہ ہے۔"

[24:55] خدا تم میں سے ان کے ساتھ وعدہ کرتا ہے جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں، کہ وہ انہیں زمین پر خود مختار بنائے گا، جیسا کہ اس نے ان سے پہلے لوگوں کے لئے بنایا، اور ان کے لئے اس دین کوقائم کرے گا جسے اس نے ان کے لئے منتخب کیا ہے، اور ان کے لئے خوف کی جگہ امن اور سلامتی کو متبادل کرے گا ۔ یہ سب ا س لئے وہ میری ہی عبادت کرتے ہیں؛ وہ کبھی بھی کسی معبود کو میرے ساتھ شریک نہیں مقرر کرتے ۔ وہ جو اس کے بعد کفر کریں وہ واقعی ظالم ہیں ۔