قرآن 24:56 — روشنی (النور)
تم رابطہ نماز (صلاة) کو قائم کرنا اور واجب صدقہ (زکوٰۃ) دینا، اور پیغمبر کی اطاعت کرنا، تاکہ شاید تم رحمت حاصل کرلو۔
[24:55] خدا تم میں سے ان کے ساتھ وعدہ کرتا ہے جو ایمان لائیں اور نیک زندگی گزاریں، کہ وہ انہیں زمین پر خود مختار بنائے گا، جیسا کہ اس نے ان سے پہلے لوگوں کے لئے بنایا، اور ان کے لئے اس دین کوقائم کرے گا جسے اس نے ان کے لئے منتخب کیا ہے، اور ان کے لئے خوف کی جگہ امن اور سلامتی کو متبادل کرے گا ۔ یہ سب ا س لئے وہ میری ہی عبادت کرتے ہیں؛ وہ کبھی بھی کسی معبود کو میرے ساتھ شریک نہیں مقرر کرتے ۔ وہ جو اس کے بعد کفر کریں وہ واقعی ظالم ہیں ۔
[24:57] تم یہ مت سوچنا کہ وہ جنہوں نے کفر کیا کبھی بچ نکلیں گے۔ ا ن کا آخری ٹھکانا دوزخ ہے ؛ کیا ہی مصیبت زدہ مقدر ہے ۔