Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:42 — قانون کی کتاب (الفرقان)

"اس نے تو تقریباً ہمیں اپنے معبودوں سے پھیر دیا تھا، اگر ہم استقلال سے ان کے ساتھ ثابت قدمی نہ کرتے۔"وہ ضرور جان جائیں گے، جب وہ عذاب کو دیکھ لیں گے، کہ سیدھے راستے سے اصلی بھٹکے ہوئے کون ہیں۔

[25:41] جبب انہوں نے تمہیں دیکھا، انہوں نے ہمیشہ تمہارا مذاق اڑایا : " کیا یہی ہے وہ جسے خدا کی طرف سے منتخب کیا گیا ہے ایک پیغمبر بننے کے لئے؟

[25:43] کیا تم نے اُس کو دیکھا ہے جس کی انا اس کا خدا ہے؟ کیا تم اس کے وکیل بنو گے؟