Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:45 — قانون کی کتاب (الفرقان)

کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے کس طرح سایہ کی بناوٹ کی ہے؟ اگر وہ چاہتا تو وہ اس کوساکن بنا سکتا ہے، پھر ہم نےسورج کی بھی اسی لحاظ سے بناوٹ کی ہوتی ۔

[25:44] کیا تم سوچتے ہو کہ ان میں سے اکثر سنتے ہیں یا سمجھتے ہیں؟ وہ صرف جانوروں کی طرح ہیں ۔ نہیں، وہ کہیں زیادہ بدتر ہیں ۔

[25:46] لیکن ہم نے اسے آہستہ آہستہ چلنے کے لئے تیار کیا۔