قرآن 25:5 — قانون کی کتاب (الفرقان)
انہوں نے یہ بھی کہا، " ماضی کی کہانیاں جو اس نے لکھیں ہیں، یہ اس کو دن اور رات بتائی جاتی ہیں۔"*
[25:4] وہ جنہوں نے کفر کیا بولے، "یہ ایک جعل ساز ہے جسے اس نے گڑھ لیا ہے، کچھ اور لوگوں کی مدد سے۔" انہوں نے ایک توہین اور جھوٹ بولا ہے۔
[25:6] کہہ دو کہ، "یہ اُسی کی طرف سے نازل کیا گیا ہے جو آسمانوں اور زمین میں راز * کا جاننے والا ہے۔ وہ بخشنے والا، سب سے زیادہ مہربان ہے ۔"