Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:58 — قانون کی کتاب (الفرقان)

وَتَوَكَّل عَلَى الحَىِّ الَّذى لا يَموتُ وَسَبِّح بِحَمدِهِ ۚ وَكَفىٰ بِهِ بِذُنوبِ عِبادِهِ خَبيرًا

تم اُس پر بھروسا رکھنا جو زندہ ہے - جو کبھی نہیں مرتا - اور اس کی تعریف اور اس کی تسبیح کرنا۔ وہ اپنے بندوں کے گناہوں سے پوری طرح واقف ہے۔

[25:57] کہہ دو کہ، "میں تم سے کوئی پیسے نہیں مانگتا ہوں ۔میں تو بس یہی چاہتا ہوں کہ تمہاری مدد کرو تمہارے پروردگار کی طرف سیدھا راستہ تلاش کرنے میں، اگر تم اس کا انتخاب کرتے ہو تو۔ "

[25:59] ایک وہی تو ہے جس نے آسمانوں اور زمین کی تخلیق کی، اور ہر وہ چیز جو ان کے درمیان ہے، چھیں دن میں، پھر تمام اختیار سنبھال لیا۔ سب سے زیادہ مہربان، اُس کے بارے میں اُن سے دریافت کر لو، جن کی بنیاد مضبوط ہےعلم میں۔