Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:61 — قانون کی کتاب (الفرقان)

ایک وہی تو ہے جو سب سے زیادہ بابرکت ہے جس نے آسمان میں ستاروں کے جُھرمَٹ رکھے، اور اس کے اندر ایک چراغ رکھا ، اور ایک روشن چاند۔

[25:60] جب ان سے کہا جاتا ہے، "سب سے زیادہ مہربان کے سامنےسجدہ کرو،" تو وہ کہتے ہیں، "سب سے زیادہ مہربان کیا ہے"؟ کیا ہم اُس کے آگے سجدہ کر یں جس کی تم وکالت کرتے ہو؟"لہٰذا، یہ صرف ان کی نفرت میں اضافہ کرتا ہے۔

[25:62] ایک وہی تو ہے جس نے رات اور دن کو متبادل کرنے کی بناوٹ کی؛ ایک کافی ثبوت ہے ان کے لئے جو نصیحت حاصل کر نا چاہتے ہیں ، یا شکر گزار بننا ۔