Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 25:73 — قانون کی کتاب (الفرقان)

جب انہیں ان کے پروردگار کی طرف سے آیات کی یاد دہانی کرائی جاتی ہے، وہ کبھی ایسے رد عمل کا اظہار نہیں کرتے جیسے کہ یہ بہرے اور اندھے ہوں۔

[25:72] وہ جھوٹی گواہی نہیں دیتے ۔ جب وہ لغو گفتگو کا سامنا کرتے ہیں، وہ اسے نظرانداز کر دیتے ہیں ۔

[25:74] اور وہ کہتے ہیں کہ ، "ہمارے پروردگار، ہمارے ازواج اور اولاد کو ہمارے لئے خوشی کا ذریعہ بننے دے اور ہمیں نیکوکاروں کے صفِ اول میں رکھ"۔