Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:116 — شاعرین (الشعراء)

اُنہوں نے کہا کہ " اگر تم بازنہ آئے تو، اے نوح، تمہیں سنگسار کر دیا جائے گا۔"

[26:115] "میں ایک واضح ڈر سنانے والا سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں۔"

[26:117] اس نے کہا، "میرے پروردگار، میری قوم نےمجھےجھٹلادیا ۔