Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:117 — شاعرین (الشعراء)

اس نے کہا، "میرے پروردگار، میری قوم نےمجھےجھٹلادیا ۔

[26:116] اُنہوں نے کہا کہ " اگر تم بازنہ آئے تو، اے نوح، تمہیں سنگسار کر دیا جائے گا۔"

[26:118] "مجھ کو ان کے خلاف فتح عطا کراور مجھے اور میرے ساتھ اہل ایمان کو نجات دلا ۔