Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:118 — شاعرین (الشعراء)

"مجھ کو ان کے خلاف فتح عطا کراور مجھے اور میرے ساتھ اہل ایمان کو نجات دلا ۔

[26:117] اس نے کہا، "میرے پروردگار، میری قوم نےمجھےجھٹلادیا ۔

[26:119] ہم نے اس کو اور اُن کو جو اس کے ساتھ تھے ایک بھری ہوئی کشتی میں نجات دلا دی۔