قرآن 26:119 — شاعرین (الشعراء)
فَأَنجَينٰهُ وَمَن مَعَهُ فِى الفُلكِ المَشحونِ
ہم نے اس کو اور اُن کو جو اس کے ساتھ تھے ایک بھری ہوئی کشتی میں نجات دلا دی۔
[26:118] "مجھ کو ان کے خلاف فتح عطا کراور مجھے اور میرے ساتھ اہل ایمان کو نجات دلا ۔
[26:120] پھر ہم نے دوسروں کو ڈبودیا ۔