Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:139 — شاعرین (الشعراء)

انہوں نے اس طرح کفر کیا اور، اس کے نتیجے میں، ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ یہ ایک سبق ہونا چاہیے، لیکن اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔

[26:138] " ہم پر کبھی بھی کوئی عذاب نہیں پہنچے گا۔"

[26:140] بلکل یقینً ، تمہارا پروردگار ہی قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔