Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:140 — شاعرین (الشعراء)

بلکل یقینً ، تمہارا پروردگار ہی قادرِ مطلق ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔

[26:139] انہوں نے اس طرح کفر کیا اور، اس کے نتیجے میں، ہم نے ان کو ہلاک کر ڈالا۔ یہ ایک سبق ہونا چاہیے، لیکن اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں۔

[26:141] ثمود نے پیغمبروں کو جھٹلایا۔