Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:196 — شاعرین (الشعراء)

گزشتہ نسلوں کی کتابوں میں اس کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔

[26:195] ایک کامل عربی زبان میں۔

[26:197] کیا ان کے لیئے یہ نشانی کافی نہیں کہ بنی اسرائیل کے درمیان علماء کو اس کا علم تھا؟