قرآن 26:197 — شاعرین (الشعراء)
أَوَلَم يَكُن لَهُم ءايَةً أَن يَعلَمَهُ عُلَمٰؤُا۟ بَنى إِسرٰءيلَ
کیا ان کے لیئے یہ نشانی کافی نہیں کہ بنی اسرائیل کے درمیان علماء کو اس کا علم تھا؟
[26:196] گزشتہ نسلوں کی کتابوں میں اس کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔
[26:198] اگر ہم اسے ان لوگوں پر نازل کرتے جو عربی نہیں جانتے ہیں ۔