Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:198 — شاعرین (الشعراء)

اگر ہم اسے ان لوگوں پر نازل کرتے جو عربی نہیں جانتے ہیں ۔

[26:197] کیا ان کے لیئے یہ نشانی کافی نہیں کہ بنی اسرائیل کے درمیان علماء کو اس کا علم تھا؟

[26:199] اوراس سے (عربی میں) پڑھواتے ، تو ممکن ہی نہ ہوتا کہ وہ اس پر ایمان لے آتے ۔