Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:199 — شاعرین (الشعراء)

اوراس سے (عربی میں) پڑھواتے ، تو ممکن ہی نہ ہوتا کہ وہ اس پر ایمان لے آتے ۔

[26:198] اگر ہم اسے ان لوگوں پر نازل کرتے جو عربی نہیں جانتے ہیں ۔

[26:200] ہم اسی طرح اسے( ایک غیر ملکی زبان جیسا)بنا دیتے ہیں مجرموں کے دلوں میں۔