قرآن 26:200 — شاعرین (الشعراء)
ہم اسی طرح اسے( ایک غیر ملکی زبان جیسا)بنا دیتے ہیں مجرموں کے دلوں میں۔
[26:199] اوراس سے (عربی میں) پڑھواتے ، تو ممکن ہی نہ ہوتا کہ وہ اس پر ایمان لے آتے ۔
[26:201] لہٰذا ، وہ اس پر ایمان نہیں لا سکتے ؛ تب تک نہیں جب تک کہ وہ دردناک عذاب کو دیکھ لیں۔