Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:201 — شاعرین (الشعراء)

لہٰذا ، وہ اس پر ایمان نہیں لا سکتے ؛ تب تک نہیں جب تک کہ وہ دردناک عذاب کو دیکھ لیں۔

[26:200] ہم اسی طرح اسے( ایک غیر ملکی زبان جیسا)بنا دیتے ہیں مجرموں کے دلوں میں۔

[26:202] یہ ان پر اچانک آجائے گا، جب وہ اس کی تھوڑی سی توقع بھی نہیں کر رہے ہوں گے۔