قرآن 26:202 — شاعرین (الشعراء)
یہ ان پر اچانک آجائے گا، جب وہ اس کی تھوڑی سی توقع بھی نہیں کر رہے ہوں گے۔
[26:201] لہٰذا ، وہ اس پر ایمان نہیں لا سکتے ؛ تب تک نہیں جب تک کہ وہ دردناک عذاب کو دیکھ لیں۔
[26:203] وہ پھرکہیں گے ، " کیاہمیں ایک مہلت مل سکتی ہے؟"