Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:213 — شاعرین (الشعراء)

لہٰذا ، خدا کے ساتھ کسی بھی دوسرے معبود کو شریک مت کرو، ورنہ ایسا نہ ہو کہ تم عذاب مول لے لو۔

[26:212] اس لئے کہ انہیں سننے سے روکا جاتا ہے ۔

[26:214] تم ان لوگوں کو تبلیغ کرو جو تمہارے قریب ترین ہیں ۔