قرآن 26:216 — شاعرین (الشعراء)
اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ ، "میں اُس سے دستبردار ہوں جو تم کرتے ہو۔"
[26:215] اور اپنے پروں کو ایمان والوں کے لئے جھکاؤ جو تمہاری پیروی کریں ۔
[26:217] اور تم اپنا بھروسہ قادرِ مطلق،سب سے زیادہ رحم کرنے والے پر کرو ۔