Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:217 — شاعرین (الشعراء)

اور تم اپنا بھروسہ قادرِ مطلق،سب سے زیادہ رحم کرنے والے پر کرو ۔

[26:216] اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو کہہ دو کہ ، "میں اُس سے دستبردار ہوں جو تم کرتے ہو۔"

[26:218] جو تمہیں دیکھتا ہے جب تم رات کے دوران مراقبہ کرتے ہو۔