Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:27 — شاعرین (الشعراء)

اس نے کہا کہ "وہ پیغمبر جسے تمہارے پاس بھیجاگیا ہے پاگل ہے۔"

[26:26] اس نے کہا کہ، "تمہارا پروردگار اور تمہارے آباؤاجداد کا پروردگار"

[26:28] اس نے کہا کہ، " مشرق اور مغرب کا پروردگار، اورہر ایک چیز جو ان کے درمیان ہے، اگر تم سمجھتے ہو۔"