قرآن 26:28 — شاعرین (الشعراء)
اس نے کہا کہ، " مشرق اور مغرب کا پروردگار، اورہر ایک چیز جو ان کے درمیان ہے، اگر تم سمجھتے ہو۔"
[26:27] اس نے کہا کہ "وہ پیغمبر جسے تمہارے پاس بھیجاگیا ہے پاگل ہے۔"
[26:29] اس نے کہا کہ، "اگر تم نے میرے سوا کسی اور معبود کو قبول کیا تو، میں تمہیں قید خانے میں پھینک دوں گا۔"