Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:37 — شاعرین (الشعراء)

"انہیں ہر تجربہ کار جادوگر کو بلا لینے دو" ۔

[26:36] انہوں نے کہا، "نے اسے اور اس کے بھائی کی مہلت دو اور ہر ایک قصبے میں ہر کارےبھیج دو ۔

[26:38] جادوگر مقررہ دن پر، مقررہ وقت پر جمع کیئے گئے۔