قرآن 26:44 — شاعرین (الشعراء)
انہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی لاٹھیاں پھینک دیں اور کہا، "فرعون کی عظمت کی قسم ، ہم جیتنے والے ہو جائیں گے۔"
[26:43] موسیٰ نے ان سے کہا " پھینکو جو تم پھینک دینے والے ہو۔"
[26:45] موسیٰ نے اپنا ؑصا پھینک ڈالا، جس نے اس کے بعد اُسے نگل لیا جو انہوں نے گڑھا تھا۔