قرآن 26:45 — شاعرین (الشعراء)
موسیٰ نے اپنا ؑصا پھینک ڈالا، جس نے اس کے بعد اُسے نگل لیا جو انہوں نے گڑھا تھا۔
[26:44] انہوں نے اپنی رسیاں اور اپنی لاٹھیاں پھینک دیں اور کہا، "فرعون کی عظمت کی قسم ، ہم جیتنے والے ہو جائیں گے۔"
[26:46] جادوگر سجدہ میں گر پڑے ۔