Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:51 — شاعرین (الشعراء)

"ہمیں امید ہے کہ ہمارا پر وردگار ہمیں ہمارے گناہوں سے معاف کر دے گا، خاص طور پر اس لیئے کہ ہم سب سے پہلے ایمان لانے والے ہیں۔"

[26:50] انہوں نے کہا کہ، " یہ ہمارا فیصلہ تبدیل نہیں کرے گا؛ ہم اپنے رب کی طرف لوٹائے جائیں گے۔

[26:52] اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی: "میرے بندوں کے ساتھ سفر میں نکل پڑو؛ تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔"