Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:52 — شاعرین (الشعراء)

اور ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی: "میرے بندوں کے ساتھ سفر میں نکل پڑو؛ تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔"

[26:51] "ہمیں امید ہے کہ ہمارا پر وردگار ہمیں ہمارے گناہوں سے معاف کر دے گا، خاص طور پر اس لیئے کہ ہم سب سے پہلے ایمان لانے والے ہیں۔"

[26:53] فرعون نے شہروں میں ہر کاروں کو بھیج دیا ۔