Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:62 — شاعرین (الشعراء)

اس نے کہا کہ، "ہر گزنہیں ۔ میرا رب میرے ساتھ ہے؛ وہ میری رہنمائی کرے گا۔"

[26:61] دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تو موسیٰ کی قوم نے کہا کہ، "ہم پکڑے جائیں گے۔"

[26:63] اس کے بعد ہم نے موسی کی طرف وحی بھیجی:" اپنی لاٹھی سمندر پر مارو،" جو اس کے بعد جدا ہو گیا۔ ہر حصہ ایک عظیم پہاڑی کی طرح تھا۔