Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:63 — شاعرین (الشعراء)

اس کے بعد ہم نے موسی کی طرف وحی بھیجی:" اپنی لاٹھی سمندر پر مارو،" جو اس کے بعد جدا ہو گیا۔ ہر حصہ ایک عظیم پہاڑی کی طرح تھا۔

[26:62] اس نے کہا کہ، "ہر گزنہیں ۔ میرا رب میرے ساتھ ہے؛ وہ میری رہنمائی کرے گا۔"

[26:64] پھر ہم نے ان سب کو آزادی دلا دی۔