Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:80 — شاعرین (الشعراء)

"اورجب میں بیمار ہو جاتا ہوں ، تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔

[26:79] " وہی جومجھے کھلاتا ہے اور پانی پلاتا ہے ۔

[26:81] " وہی جومجھے موت دیتا ہے، پھر اس کے بعد دوبارہ مجھےزندہ کر دیتاہے۔