Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:81 — شاعرین (الشعراء)

" وہی جومجھے موت دیتا ہے، پھر اس کے بعد دوبارہ مجھےزندہ کر دیتاہے۔

[26:80] "اورجب میں بیمار ہو جاتا ہوں ، تو وہ مجھے شفا دیتا ہے۔

[26:82] "وہی جو پر اُمید طور پر قیامت کے دن میرے گناہ بخش دے گا ۔