Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 26:82 — شاعرین (الشعراء)

"وہی جو پر اُمید طور پر قیامت کے دن میرے گناہ بخش دے گا ۔

[26:81] " وہی جومجھے موت دیتا ہے، پھر اس کے بعد دوبارہ مجھےزندہ کر دیتاہے۔

[26:83] " میرے پروردگار، مجھے حکمت عطا فرما ؤاور نیکوکاروں میں شامل کرو۔