Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:19 — چیونٹی(النمل)

وہ مسکرایا اور اس بیان پر ہنس پڑا * اور بولا، "میرے پروردگار ، میری رہنمائی کرو کہ میں تمہارئ نعمتوں کی شکرگزاری کروں جو تم نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا کی ہیں، اور میں نیک وکاری کے کام کروں جس سے تم خوش ہو۔ مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں کی رفاقت میں داخل کردو۔"

[27:18] جب وہ ر چیونٹیوں کے وادی کے پاس پہنچے، ایک چیونٹی نے کہا کہ، "اے چیونٹیوں، پنے گھروں کے اندر چلی جاؤ، ایسا نہ ہو کہ تم سلیمان اور اس کے فوجیوں کے ذریعے کچل دی جاؤ، بغیر سمجھے۔"*

[27:20] اس نے پرندوں کا معائنہ کیا اور کہا کہ: "مجھے ہد ہد کیوں نہیں نظر آرہا؟ وہ کیوں غائب ہے؟