قرآن 27:18 — چیونٹی(النمل)
جب وہ ر چیونٹیوں کے وادی کے پاس پہنچے، ایک چیونٹی نے کہا کہ، "اے چیونٹیوں، پنے گھروں کے اندر چلی جاؤ، ایسا نہ ہو کہ تم سلیمان اور اس کے فوجیوں کے ذریعے کچل دی جاؤ، بغیر سمجھے۔"*
[27:17] سلیمان کی خدمت میں متحرک جنوں اور انسانوں کے فرمانبردار سپاہی تھے،اس کے ساتھ ساتھ پرندے بھی ؛سب اس کے اختیار میں ۔
[27:19] وہ مسکرایا اور اس بیان پر ہنس پڑا * اور بولا، "میرے پروردگار ، میری رہنمائی کرو کہ میں تمہارئ نعمتوں کی شکرگزاری کروں جو تم نے مجھ پر اور میرے والدین پر عطا کی ہیں، اور میں نیک وکاری کے کام کروں جس سے تم خوش ہو۔ مجھے اپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں کی رفاقت میں داخل کردو۔"