قرآن 27:17 — چیونٹی(النمل)
سلیمان کی خدمت میں متحرک جنوں اور انسانوں کے فرمانبردار سپاہی تھے،اس کے ساتھ ساتھ پرندے بھی ؛سب اس کے اختیار میں ۔
[27:16] سلیمان داؤد کا وارث تھا ۔ اس نے کہا، "اے لوگو ، ہمیں پرندوں کی زبان کوسمجھنےسے نوازا گیا ہے، اور ہر قسم کی چیزیں ہمیں عطا کی گئی ہیں۔ یہ واقعی ایک حقیقی نعمت ہے"۔
[27:18] جب وہ ر چیونٹیوں کے وادی کے پاس پہنچے، ایک چیونٹی نے کہا کہ، "اے چیونٹیوں، پنے گھروں کے اندر چلی جاؤ، ایسا نہ ہو کہ تم سلیمان اور اس کے فوجیوں کے ذریعے کچل دی جاؤ، بغیر سمجھے۔"*