قرآن 27:16 — چیونٹی(النمل)
سلیمان داؤد کا وارث تھا ۔ اس نے کہا، "اے لوگو ، ہمیں پرندوں کی زبان کوسمجھنےسے نوازا گیا ہے، اور ہر قسم کی چیزیں ہمیں عطا کی گئی ہیں۔ یہ واقعی ایک حقیقی نعمت ہے"۔
[27:15] ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم سے نوازا تھا، اورانہوں نے کہا کہ، "خدا کی تعریف ہو کیونکہ اس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں سے زیادہ برکت دی ہے ۔"
[27:17] سلیمان کی خدمت میں متحرک جنوں اور انسانوں کے فرمانبردار سپاہی تھے،اس کے ساتھ ساتھ پرندے بھی ؛سب اس کے اختیار میں ۔