Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:15 — چیونٹی(النمل)

ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم سے نوازا تھا، اورانہوں نے کہا کہ، "خدا کی تعریف ہو کیونکہ اس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں سے زیادہ برکت دی ہے ۔"

[27:14] انہوں نے انہیں رد کر دیا اور یہ اپنے غلط طریقوں کے بالکل قائل تھے ، اپنے تکبر کی وجہ سے ۔ بد کاروں کے نتائج پر غور کرو۔

[27:16] سلیمان داؤد کا وارث تھا ۔ اس نے کہا، "اے لوگو ، ہمیں پرندوں کی زبان کوسمجھنےسے نوازا گیا ہے، اور ہر قسم کی چیزیں ہمیں عطا کی گئی ہیں۔ یہ واقعی ایک حقیقی نعمت ہے"۔