قرآن 27:14 — چیونٹی(النمل)
انہوں نے انہیں رد کر دیا اور یہ اپنے غلط طریقوں کے بالکل قائل تھے ، اپنے تکبر کی وجہ سے ۔ بد کاروں کے نتائج پر غور کرو۔
[27:13] جب ہمارے معجزات ان کے سامنے پیش کئے گئے، واضع اور بڑے، انہوں نے کہا، " صاف ظاہر ہے کہ یہ جادو ہے"۔
[27:15] ہم نے داؤد اور سلیمان کو علم سے نوازا تھا، اورانہوں نے کہا کہ، "خدا کی تعریف ہو کیونکہ اس نے ہمیں اپنے بہت سے مومن بندوں سے زیادہ برکت دی ہے ۔"