Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:13 — چیونٹی(النمل)

جب ہمارے معجزات ان کے سامنے پیش کئے گئے، واضع اور بڑے، انہوں نے کہا، " صاف ظاہر ہے کہ یہ جادو ہے"۔

[27:12] " اپنا ہاتھ اپنی جیب میں ڈالو؛ یہ سفید ہو کر باہر نکلنے گا، بغیر کسی دھبے کے۔ یہ نو معجزات میں سے ہیں فرعون اور اُس کے لوگوں کے لئے، کیونکہ وہ خراب لوگ ہیں۔"

[27:14] انہوں نے انہیں رد کر دیا اور یہ اپنے غلط طریقوں کے بالکل قائل تھے ، اپنے تکبر کی وجہ سے ۔ بد کاروں کے نتائج پر غور کرو۔