Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 27:26 — چیونٹی(النمل)

خدا؛ اس کے علاوہ کوئی دوسرا معبود نہیں ہے؛ عظیم سلطنت کا پروردگار۔

[27:25] انہیں چاہیے تھا کہ یہ خدا کے سامنے سجدہ کرتے، وہ جو آسمانوں اور زمین میں تمام بھیدوں کو ظاہر کرتا، اور سب کچھ جاننے والا جسے تم چھپاتے ہواور ہراس چیز کوجس کا تم اِظہار کر تے ہو ۔

[27:27] (سلیمان) نے کہا کہ "ہم دیکھیں گےاگر تم نے سچ کہا یا اگر تم جھوٹےہو ۔